وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیشنل ڈفینس یونیورسٹی کے 75 رکنی نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی ملاقات
وفد میں سینیٹرز، ایم این ایز، ایم پی ایز، سول سوسائٹی اور این ڈی وی کے فکیلٹی اراکین شامل
وفد کی سربراہی برگیڈیئر طارق نیاز کر رہے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزراء، شرجیل میمن، ناصر شاہ، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، چیئرمین پی اینڈ ڈٰ حسن نقوی، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، سیکریٹری داخلہ سعید منگریو، پرنسپل سیکریٹری فیاض جتوئی اور دیگر صوبائی سیکریٹریز شریک
* * * * * *وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا خطاب*
* سندھ ایک کثیر معاشرہ ہے، جس میں صدیوں سے مختلف مذاہب کے لوگ آباد ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* سندھ میں مذہبی ہم آہنگی، برداشت اور محب کا ماحول صدیوں سے موجود ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* ہم افغان جنگ کی وجہ سے کلاشنکوف کلچر سے دوچار ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* امن و امان خراب رہا، خودکش حملے ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* لیکن ایک بات قابل ذکر ہے کہ سندھ کا کوئی باشندہ خودکش بم بار نہیں بنا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* افغان جنگ سے اتنے مسائل پیدا ہوئے کہ نیشنل ایکشن پلان بنایا گیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* نیشنل ایکشن پلان کو تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل تھی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* کراچی جو دنیا کا چھٹا خطرناک شہر قرار ہوا تھا اب 76 نمبر پر ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* امن امان بحال کرنے کے بعد سندھ حکومت نے صوبے کی ترقی پر کام کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* تھر کول کی ترقی پر توجہ مرکوز کی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* تھر کے کوئلے کی مائننگ اور پاور پلانٹ کی مشینری بھیجنے کیلئے سجاول کے مقام پر دریائے سندھ پر پل تعمیر کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* تھر میں ایئرپورٹ بنایا اور سڑکوں کا نیٹورک قائم کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* آج تھر 1000 میگاواٹ کے قریب سستی بجلی نیشنل گرڈ میں دے رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* اسپتالوں کی بہتری پر توجہ دی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* این آئی سی وی ڈی اور اس کے 9 سیٹلائیٹ سینٹر بنائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* گمبٹ انسٹیٹیوٹ میں اب تک 600 سے زائد جگر کی پیوندکاری ہوچکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* جناح اسپتال کراچی میں پورے پاکستان سے مریض مفت علاج کرواتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* سندھ 70 فیصد گیس پیدا کرتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* ہم نے نوری آباد پاور پلانٹ قائم کیا ہے جس میں سندھ حکومت کے شیئرز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* نوری آباد 100 میگا واٹ بجلی کراچی کو مہیا کرتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* سندھ حکومت نے ونڈ پاور پلانٹ لگوائے اور سولر پاور پلانٹس قائم کئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* دریائے سندھ پر دوسری جھرک-ملان کاتیار برج قائم کی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* سندھ حکومت دریا پر تیسری برج کندھ کوٹ – گھوٹکی پر بنا رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* مختلف اضلاع میں سندھ حکومت نے کیڈیٹ کالج قائم کئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* سندھ حکومت نے 9 یونیورسٹیز پبلک سیکٹر میں قائم کی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* سندھ حکومت تین اہم مسائل کا سامنہ کرنے کے باوجود صوبے کو ہر شعبے میں بہتر کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
*پہلا مسئلہ امن امان تھا اس کے بعد کوویڈ 19 اور پھر اب سیلابی صورتحال ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* ہم نے ان آفات کے باوجود صوبے کی معیشت کو بہتر کیا، ترقی کی رفتار تیز کی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* ایس بی آر بنایا جو سندھ کو سالانہ 150 بلین روپیہ کی ٹیکس کلیکشن دے رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* سیلاب کے پانی کی نکاسی کے ساتھ گندم کی بوائی شروع کروائی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* یوکرین جنگ کے پیش نظر گندم درآمد کرنا مہنگا کام ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* ہم نے کاشتکاروں کو بہتر قیمت دی کر ان کو گندم لگانے کیلئے حوصلہ افزائی کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* انشاء اللہ نئے سال ہمیں گندم کی کمی کا سامنہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
#SindhGovernment #NationalDefanceUniversity #NationalSecurityWorkshop #Pakistan #Sindh
0 Comments